یونس خان یا محمد حفیظ کو نیا چیف سلیکٹر بنانے پر غور
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے سربراہ یونس خان یا محمد حفیظ کو نیا چیف سلیکٹر بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ نئی سلیکشن کمیٹی 20 سے 24 نومبر تک ٹیسٹ سکواڈ کی تشکیل پر غور و خوض کرےگی۔آسٹریلیا کے دورے کے بعد پاکستان ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں جون 2024ءمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل 19 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گا۔