• news

پی ایس ایل 9: حکومت ‘سکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ذکاءاشرف کی زیر صدارت گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ پی ایس ایل 9 کےلئے ونڈو آئندہ برس 8 فروری سے 24 مارچ رکھی گئی ہے۔ تاریخوں سے متعلق حکومت اور سکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن