• news

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی،مصری کھلاڑی کا اسرائیلی حریف کو ہرا کر ہاتھ ملانے سے انکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)مصری کھلاڑی محمود محسن نے تلوار بازی کے ورلڈ کپ میں اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔سوئٹزرلینڈ میں مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی کو مصری حریف نے دہری ذلت کا شکار کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن