• news

 فواد چودھری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سماعت30 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سماعت30 نومبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران فیصل فرید چودھری ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن