• news

جوبائیڈن نے پاکستانی کو امریکی وفاقی اپیل کورٹ کا پہلا مسلم وکیل نامزد کر دیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے کراچی سے تعلق رکھنے والے عدیل منگی کو وفاقی اپیل کورٹ میں وکیل نامزد کر دیا۔ اس طرح وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پہلے امریکی مسلمان بن جائیں گے۔ جوبائیڈن کی جانب سے عدیل منگی کی بطور وفاقی اپیل کورٹ وکیل نامزدگی کی منظوری سینٹ نے دینی ہوگی جس میں حکمراں جماعت کی اکثریت ہونے کے سبب یہ مرحلہ بھی باآسانی طے ہو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن