شیخ رشید کی گرفتاری روکنے کے حکم میںتوسیع ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیماڑی طلب
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید موچکو اور لسبیلہ میں مقدمات کیخلاف درخواست میں شیخ رشید کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیماڑی کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔