• news

کراچی پر 15 سال سے مصنوعی اکثریت ہے: فاروق ستار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم رہنماوں نے گزشتہ روز کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی پر 15 سالوں سے مصنوعی اکثریت ہے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ کراچی کس کا ہے اور اس کے وارث کون ہیں۔ اٹھاسی فیصد لوگ گھر بیٹھ جائیں تو آپ بائیکاٹ کے اثرات دیکھ سکتے ہیں۔متحدہ کے کراچی شہریوں سے مکالمہ کی تقریب سے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کے کامیاب ترین میئر میں سے دو کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ پری پول دھاندلی کی بنیاد پر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن