• news

شکیل آفریدی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی پاکستانی نڑاد امریکی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن