• news

کراچی ،غیر قانونی تعمیر عمارت مسمار افسروں و بلڈر کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) غیرقانونی تعمیر ہونے والی ایک اورکثیرالمنزلہ عمارت کی شامت آگئی، سندھ ہائی کورٹ نے لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور غیرقانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن