امریکہ میں پاکستانی طلباءکی تعداد میں 16فیصد اضافہ کردیاگیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے امریکہ میں زیر تعلیم بین الاقوامی طلباء کے اعداد و شمار کے حوالے سے سالانہ اوپن ڈورز رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکہ میں پاکستانی طلبا کی تعداد میں اس سال سولہ (16) فیصد بڑھ گئی۔