• news

ایم کیو ایم میں پہلے ایک شخص اب تین کا ٹولا کراچی کا سودا کرنا چاہتا: پی پی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی کا ایم کیو ایم کے رہنماو¿ں کی تقاریر رد عمل مےں کہا کہ ایم کیو ایم میں پہلے ایک شخص اب تین کا ٹولا کراچی کا سودا کرنا چاہتا ہے۔ 'بےان مےں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم گزشتہ 35 سال ہر حکومتوں کا حصہ رہی ہے۔ ' 35سالوں میں ایم کیو ایم کے رہنماو¿ں نے ذاتی فوائد تو حاصل کیے مگر کراچی کے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ متحدہ کا تین کا ٹولا سیاسی دغا بازی کا لیبل ماتھے پر سجائے در بدر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن