• news

4 خواتین کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران خواتین کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان زون کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن