• news

ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے ادارے ہنگامی ا قدامات کریں:رجسٹر ڈ تھنک ٹینک

لاہور(نیوز رپورٹر) میاں فضل احمد کی زیر صدارت رجسٹر ڈ تھنک ٹینک انجینئرز سٹڈی فورم کی کونسل نے ہنگامی اجلاس میں قراردادمنظور کی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے پیدا شدہ گیسوں کی وجہ سے ہنگامی اور دور رس اقدامات کیے جائیں۔ اس کیلئے ماحو لیاتی ایکٹ کے تحت فوری اور موثر اقدامات کیے جائیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن