اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کاغز ہ میں انسا نی جانوں کے نقصا ن پراحتجا جی مظاہر ہ
لا ہو ر (نیوز رپورٹر) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر لا ہو ر پر یس کلب کے با ہر غز ہ میں جا ری جنگ کے دوران ہو نےوالی انسا نی جانوں کے نقصا ن پرپر امین احتجا جی مظاہر ہ کیا گیا۔مظا ہر ے کی قیا دت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر ناہید ند یم ،ڈاکٹر احمد نوید بھٹی،ڈاکٹر سجا د ملک ڈاکٹر شعیب،ڈاکٹر عبد الر حما ن ،ڈاکٹر اشفا ق قریشی،ڈاکٹر صہیب،ڈاکٹر عبد الستا ر ،ڈاکٹر فائرہ طاہر ،ڈاکٹر بر جیس فا طمہ ،ڈاکٹر حا فظ عا صم شفیق،ڈاکٹر سیمی شا ہد،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر محبو ب الٰہی،ڈاکٹر سلیم ٰ ،تما م پیشے ،الا ئیڈ ہیلتھ سائنسز ،فا ر ما سمیت دیگر عہد ید اروں اور ڈاکٹرکی کثیر تعد اد نے شر کت کی۔ ڈاکٹر طا رق محمو د میا ںکہا کہ پو ری دنیا میں جنگ کا کو ئی اصو ل ہو تا ہے آ ج تک جینو ا کنو نشن کے تحت ہسپتا لو ں اور طبی اداروں، طبی عملہ اور مر یضو ں پر ہٹلر نے بھی بمبار ی نہیں کی تھی۔