• news

روٹ نمبر 43 کی بس کو فوری طور پر بحال کیا جائے: چیئرمین مسائل کمیٹی

لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روٹ نمبر 43 کی بس فوری طور پر بحال کیا جائے کیونکہ اس روٹ پر طلبہ و طالبات خواتین اور بزرگ شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ناظم شوکت نے وزیراعلیٰ‘ وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر متعلقہ حکام سے درخواست کی کہ اس پر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن