• news

غزہ مارچ کی تیاریاںعروج پرکل تاریخی مارچ ہوگا:ضیاءالدین نصاری

لاہور( خصوصی نامہ نگار ) جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام شہر بھر میں کل غزہ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے شہر بھر کی مساجد میں میں شہریوں کو قبلہ اول کی آزادی اور فلسطین کے مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے غزہ میں مارچ میں شرکت کی دعوت مساجد کے باہر فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کےخلاف احتجاج کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن