• news

بیت المقدس کی آزادی مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری ہے:عبد الغفار روپڑی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )اسرائیل کی غزہ میں ہسپتالوں پر بمباری ناقابلِ برداشت ۔ اقوامِ متحدہ کا کردار مسلم دشمنی پر مبنی ہے۔ بیت المقدس کی آزادی مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری ہے یہ بات مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے کہی۔ 

ای پیپر-دی نیشن