2روپے پٹرول کی کمی،بجلی گیس کی قیمت میں بار بار اضافہ قابل مذمت ہے: فائزہ ملک
لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ ایک طرف تو عوام کو گیس جیسی نعمت سے محروم رکھا اور اب 2روپے پٹرول کی کمی،بجلی گیس کی قیمت میں بار بار اضافہ قابل مذمت ہے۔