• news

لاہور پریس کلب کے زیراہتمام 3 روزہ کتاب میلے کی افتتاحی تقریب

لاہور(نیوز رپوٹر) لاہور پریس کلب کے زیراہتمام منعقد ہونے والے 3 روزہ کتاب میلے کا افتتاح چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر نے کیا۔صدر پریس کلب اعظم چوہدری، سیکرٹری عبدالمجید ساجد کے ہمراہ کلب کے دیگر عہدیداران اور ڈائریکٹر پی ایچ ای سی ڈاکٹر تنویرقاسم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر شاہد منیرنے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کتاب میلہ کا انعقاد احسن اقدام ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن