ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹرائلز کا اعلان کردیا ۔انڈر13 اور انڈر 16 کیٹگریز میں منتخب کھلاڑی24-2023 ءکے سیزن میں ریجنل ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل ہونگے جبکہ انڈر19 میں منتخب کھلاڑی 25-2024 سیزن میں انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔