• news

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی انویسٹمنٹ غیرملکی سرمایہ کاروں کے سامنے بھرپور انداز میںپیش کی جائیں:ماہر معیشت فیض الحق

لاہور( کامرس رپورٹر)ماہر معیشت فیض الحق نے کہا چین پاکستان اقتصادی راہداری سے حاصل ہو نے والی انفرا سٹرکچرل اور کمیونیکیشنز کی ترقی کو سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے ذریعے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے سامنے بھرپور اندازمیں پیش کرنا چاہیے۔ پاکستان کی معاشی ترقی سٹریٹیجک صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ انرجی سکیورٹی اور فوڈ سکیورٹی سے منسلک ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن