• news

کینیڈا میں پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو زچہ و بچہ کی صحت پر کام کرنے کے اعتراف میں فریزن ایوارڈ سے نوازا گیا

 اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) کینیڈا میں پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو زچہ و بچہ کی صحت پر کام کرنے کے اعتراف میں فریزن ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا ہے۔ اوٹاوا میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کو ایوارڈ دیا گیاخ ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ، کینیڈین محققین اور ہیلتھ سائنسز کے ماہرین نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن