• news

طاہر صادق کی رٹ سماعت کیلئے منظور پولیس کو ہراساں کرنے سے روک دیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس شجاعت علی خان نے میجر(ر) طاہر صادق کی رٹ پیٹشن سماعت کے لئے منظور کرکے پولیس کو انہیں ہراساں کرنے سے روک دیا۔

ای پیپر-دی نیشن