• news

کینیڈا : مسلمان خاندان کو ٹرک کے نیچے روندنے والا کینیڈین شخص قتل کا مجرم قرار

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کو اپنے ٹرک کے نیچے کچلنے والے کینیڈین شہری کو قتل کا مجرم قرار دیا گیا ہے اور وکلا نے عدالت سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کرنے کی دفعات بھی عائد کرنے پر غور کرے۔

ای پیپر-دی نیشن