• news

ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیلات انکوائری ریکارڈ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور انکوئری کا ریکارڈ لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20نومبر کو سماعت کرے گا ،درخواست میں چیئرمین نیب ،ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے بعد سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے استدعا ہے کہ عدالت درج مقدمات اور انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر-دی نیشن