• news

غزہ مارچ تاریخ کا سب بڑامارچ ہوگا : ربیعہ طارق

لاہور (لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی وسطیٰ پنجاب کی صدر ربیعہ طارق نے کہا ہے کہ غزہ مارچ تاریخ کا سب بڑامارچ ہوگا جس میں پاکستان ضلع لاہور اور جس میں ہزاروں خواتین وکلاء، اساتذہ کرام ، اداکار ،مصنف ،میڈیا پرسنز ،گھریلو خواتین بزرگ اور بچے سمیت ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شریک ہوں گے۔ پوری دنیا کو پیغام دیاجائے گاکہ ہم امت واحدہ ہیں۔ ہمارے جسم جداصحیح مگر ہمارے دل اور سوچ ایک ہیں۔ ہم سب فلسطین کی آواز ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن