• news

افغان مہاجرین کی بے دخلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کی بے دخلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت(آج)20 نومبر کو ہو گی، جسٹس یحیی آفریدی چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن