” ہولناک سام دشمن “ اےلون مسک کا بیان قابل مذمت :وائٹ ہاﺅس
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاﺅس نے ایلون مسک کی توثیق کی مذمت کی ہے جسے اس نے ایکس پر ہولناک سام دشمن سازشی تھیوری کہا جبکہ بڑی امریکی کمپنیوں بشمول والٹ ڈزنی کمپنی، وارنر برادرز ڈسکوری اور این بی سی یونیورسل کی پیرنٹ کمپنی کامکاسٹ نے مسک کی سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے اشتہارات کو روک دیا۔