• news

مدینہ میں 10 سکرینوں والے پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح

مدینہ منورہ (اے پی پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ میں معروف برطانوی کمپنی ایمپائر سنیماز لمیٹڈ نے اپنے پہلے 10 سکرینوں والے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ انتہائی جدید سنیما گھر نہ صرف مدینہ کے رہائشیوں اور سیاحوں کو تازہ ترین فلمیں دیکھنے کا موقع فراہم کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن