الیکشن جیتنے کیلئے کانگریس رہنما کی بھکاری سے ’چپل مار آشیرواد‘ کی ویڈیو وائرل
مدھیہ پردیش(نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی اسمبلی کے الیکشن جیتنے کیلئے کانگریس رہنما پارس سکلیچہ نے بھکاری سے چل مار آشیرواد لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ھکاری بابا انہیں کئی بار چپل مار کر آشیرواد دیتے ہیں۔