کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور وہ دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرکین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ ٹھہرو‘ پھر ہم ان کے آپس میں پھوٹ ڈال دیں گے۔....جاری
سورة ائمہ یونس (آیت: 28)