• news

محسن نقوی کا گیارہ گھنٹے طویل دورہ گوجرانوالہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ کا 11گھنٹے طویل دورہ کیا۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے سے گوجرانوالہ کو منسلک کرنے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں سے مصافحہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن