کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت ایک طرف پاکستان سے غیرقانونی طور پر مقیم افغانی شہریوں کو واپس نہ بھیجنے کا مطالبہ کر رہی ہے اور دوسری طرف قانونی طور پر افغانستان جانے کے لئے پاکستانی صحافی کو ویزا دینے کے لئے تیار نہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟۔