سینیٹر وقار آزاد امیدوار تھے، پیپلزپارٹی سے وابستہ کرنا قطعی غلط ہے: ترجمان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سینیٹر وقار 2018ءکے انتخابات میں آزاد امیدوار تھے، 'سینیٹر وقار کی ہمشیرہ پی ٹی آئی کی ایم این اے تھیں۔ 'سینیٹر وقار کو پیپلزپارٹی سے وابستہ کرنا قطعی غلط ہے۔