• news

شیر افضل پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر مقرر

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) شیر افضل خان مروت تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر مقرر کر دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن