• news

حافظ آباد:نگران وزےر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لےگی رہنما شےخ گلزار احمد کی ملاقات

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت) شہر کی معروف کاروباری شخصےت اور لےگی رہنما شےخ گلزار احمد نے گزشتہ روزنگران وزےر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزےر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نگران حکومت ملکی معےشت کوبہتربنانے اور کاروباری طبقہ کو ہر قسم کا رےلےف دےنے کے لئے اپنی تمام ترصلاحےتوںکو بروئے کارلارہی ہے۔ملکی معےشت کو بہتر بناکر ہی ہم ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پر گامزن ہوسکتے ہےں ۔

ای پیپر-دی نیشن