• news

گوجرانوالہ :احمد اکرام لون عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) چیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، دفتر پہنچنے پر ڈائریکٹر بزنس سینٹر عثمان نواز باجوہ نے انکا استقبال کیا اس موقع پر امجد حسین،شہروز رشید،خالد منہاس، حبیب چوہدری،خواجہ شارق کلیم،عمرمحمود،فرحان میر،واجد علی نقوی،محسن علی خواجہ روحان،فائق کلیم ،خواجہ شارق ،زمان رضوی و دیگربھی موجود تھے، احمد اکرام لون نے کور کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میڈ ان گوجرانوالہ انکلوئیر کا افتتاح اگلے ماہ کر دیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن