• news

ورلڈکپ میں شکست: روہت شرما کا ٹی ٹونٹی سے ریٹائرمنٹ کا امکان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روہت شرما کی جانب سے جلد ہی ٹی ٹوئٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن