• news

آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی قیادت میں وفد کا دورہ سنٹرل پولیس آفس

لاہور(نامہ نگار)آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی قیادت میں آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی۔آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد میں سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل میری رابرٹسن، پروگرام آفیسر متین امین سمیت دیگر افسران شامل تھے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آسٹریلین ہائی کمشنر کوکرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن