• news

بابراعظم سعود شکیل کو ”چھوٹا ڈان“ کہہ کر مخاطب‘ویڈیو وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی ٹریننگ سیشن کے دوران سعود شکیل کو ”چھوٹا ڈان“ کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

ای پیپر-دی نیشن