• news

مال روڈآج ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

لاہور(نامہ نگار) شاہراہِ قائد اعظم (مال روڈ)آج اتوار کے روز ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا جبکہ مال روڈ پر صرف سائیکل سواروں اور پیدل شہریوں کو ہی آنے کی اجازت ہوگی۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے حکومت پنجاب کی طرف سے سموگ کے پیش نظراہم فیصلہ کیا گیا ہے ۔شہری پریشانی سے بچنے کیلئے مال روڈ پر سفر نہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن