• news

فرمودہ اقبال

تمام سائنس اس یقین پر مبنی ہے کہ کائنات میں نظم و نسق پایا جاتاہے۔چنانچہ جدید سائنس اسی مفروضے سے شروع ہوتی ہے اور اگر یہ مفروضہ صحیح ہے تو پھر علم کا صحیح ذریعہ صرف تجربہ اور مشاہدہ ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن