• news

اولمپکس 2032 ء کیلئے برسبین کے گابا سٹیڈیم کو پہلے گرایا پھر بنایا جائیگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اولمپکس 2032ء کیلئے برسبین کے گابا سٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا۔برسبین کا گابا سٹیڈیم گرا کر 2032 اولمپکس کیلئے دوبارہ تعمیر کیا جائیگا، اس منصوبے کی تکمیل پر اس میں نشستوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہزار ہوجائے گی۔2.7 بلین آسٹریلوی ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے کو مکمل کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن