ڈی جی محکمہ آرکیالوجی اسلام آباد کے بیٹے کی گریڈ 15 میں بھرتی کالعدم ‘ ہائیکورٹ کادوبارہ انٹرویو کا حکم
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ڈی جی محکمہ آرکیالوجی اسلام آباد کے بیٹے کی اسی محکمے میں گریڈ 15 میں بھرتی کالعدم قرار دیدی،عدالت کا تحریری امتحان میں پہلی 5 پوزیشنز پر آنے والے امیدواران کے دوبارہ انٹرویو کرنے کا حکم دیدیا،تحریری فیصلے میں کہا گیا ۔