• news

خدیجہ شاہ نظر بندی کیس، ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت کل ہو گی

لاہور (خبر نگار) خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کے خلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 27 نومبر کو سماعت کرینگے۔ خدیجہ شاہ کے شوہر نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا کہ نو مئی کے بعد درخواست گزار کو متعدد مقدمات میں نامزد کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن