• news

اسلام آبادہائیکورٹ نے سال2024ء کے دوران چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال2024ء کے دوران عدالتی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔رجسٹرارآفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ سال 5فروری بروز پیر کو کشمیر ڈے،23مارچ  بروز ہفتہ کو یوم پاکستان ،29سے31مارچ تک مسیحی ملازمین کیلئے گڈ فرائی ڈے کی تعطیلات ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن