• news

بڑھتی دہشتگردی ، وطن وامن دشمنوں کا یکسرخاتمہ انتہائی ناگزیرہے:علماء13 جماعتی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)13جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس میں شامل جماعتوں کے رہنماو¿ں علامہ محمدممتازاعوان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، حافظ حسین احمد،پیراویس نورانی،مولانامحمدالیاس چنیوٹی اورولی اللہ شاہ بخاری،مفتی غلام حسین ،میاں محمد اویس، حافظ شعیب الرحمن ،راناایوب علامہ وقارالحسنین سیدانشاءاللہ اور مفتی محمداسعد نے پیغام پاکستان اعلامیہ کی حمایت کااعلان کیا اورکہا کہ وطن عزیزمیں بڑھتی دہشتگردی اور وطن وامن دشمنوں کے یکسرخاتمہ انتہائی ناگزیرہے۔ عرض پاک وطن کے دفاع وبقاءکیلئے فوج کی خدمات وقربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ تیارکھڑے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن