• news

پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا۔قازقستان میں ہونےوالی ان ڈور آرچری چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سرفراز اور راحت سلطانہ نے ریکرومکسڈ ٹیم میں برانز میڈل حاصل کیا۔ایونٹ کے کوالیفکیشن راو¿نڈز میں قومی ٹیم میں شامل تیسرے تیرانداز محمد الیاس تھے۔

ای پیپر-دی نیشن