• news

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کی تبدیلی کا فیصلہ

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)نگراں وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ خالد سجاد کھوکھر کو تبدیل کرنے کی منظوری دےدی۔ خالد سجاد کھوکھر 2015 سے پی ایچ ایف کی سربراہی کر رہے ہیں۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آئی پی سی منسٹری کو ہدایت کی ہے کہ اس عہدے کےلئے موزوں امیدواروں کا نیا پینل تشکیل دیا جائے،حکام کو ایک ہفتے کے اندر موضوع ناموں کی فہرست تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن