• news

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی زندگی سے ”رہا“ ہو جاتے‘ میتوں کو رہائی نہیں ملتی: رپورٹ

غزہ (نیٹ نیوز) اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قید زندگی سے تو رہا ہو جاتے ہیں تاہم ان کی میتوں کو رہائی نہیں ملتی۔ دوسری جانب الجزیرہ نیوز نے صیہونی انتظامیہ کے ایک انتہائی ظالمانہ اور غیر انسانی سلوک کا انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے ایک سماجی کارکن نے بتایا کہ اسرائیل نہ صرف زندہ فلسطینیوں کو قیدکرتا ہے بلکہ مرنے والوں کو بھی نہیں بخشتا۔ 

ای پیپر-دی نیشن